the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
چھ ماہ تک تمام خدمات مفت فراہم کرکے ہندوستانی مواصلاتی بازار کا منظر یکسر بدلنے اور 10 کروڑ گاہک بنانے کے بعد رلائیس انڈسٹریز کی 49 مواصلاتی سروس اکائی رلائینس جیو انفو کام نے یکم اپریل سے مفت آفر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔رلائنس انڈسٹریز کے سربراہ اور ڈائریکٹر مکیش امبانی نے آج یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کئے گئے



وعدے کے مطابق ملک کے اندر کسی بھی نیٹ ورک پ مفت کال کرنے کی سہولت ابھی جاری رہے گی لیکن ڈاٹا اور غیر ممالک میں کال کرنے کے لئے صارفین کو پیسے دینے ہونگے۔کمپنی نے اس کے لئے کئی طرح کے ٹیرف پلان کا اعلان کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس کی دریں دوسری کمپنیوں سے زیادہ نہیں ہونگی اور ساتھ ہی ان پر گاہکوں کو 20 فی صد زیادہ ڈاٹا ملے گا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.